Ir al contenido

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سماجی انصاف کے عالمی دن پر پیغام

سماجی انصاف کے عالمی دن پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کاپیغام

لاہور20فروری:۔سماجی انصاف کے عالمی دن پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہر مہذب معاشرے کی بنیاد ہی سماجی انصاف اور مساوات ہے۔ نبی کریم حضرت محمد نے دور نبوی میں سماجی انصاف کی بہترین مثال قائم کی۔ سماجی انصاف یقینی بنانے کیلئے تمام متعلقین کو ملکر کام کرنا ہوگا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ امیر غریب کی بڑھتی خلیج سے معاشرتی اور سماجی مسائل جنم لے رہے ہیں۔بدترین معاشی تفریق کو اب بے مثال مساوات میں بدلنا ہوگا۔ محروم طبقات کو قومی دھارے میں شامل کرنے کیلئے پالیسی بنانا ہوگی۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ صحت تعلیم اور دیگر وسائل تک عام آدمی کی رسائی حقیقی سماجی انصاف ہے-پنجاب میں ترقی کے دروازے سب کیلئے کھلنے کا وقت آگیا ہے۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ مینارٹی کارڈ اور ہمت کارڈ سمیت دیگر پروگرام سماجی انصاف کے ہدف کی جانب واضح پیش رفت ہے۔ہونہار سکالرشپ، کسان کارڈ اور دیگر پروگرام سماجی انصاف کے خواب کو حقیقت

Apple Revoluciona el Mercado con su Nueva Inteligencia Artificial
https://cast4.asurahosting.com/proxy/eradiogl/stream